بردہ پسند
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - غلامی اور آقائی کے رواج کو برا نہ سمجھنے والا یا نوکرشاہی کے رواج کا حامی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - غلامی اور آقائی کے رواج کو برا نہ سمجھنے والا یا نوکرشاہی کے رواج کا حامی۔